Loading content...
جیسا کہ کہا جاتا ہے اسررت الی فلاں یعنی میں نے اس سے راز کی بات کی اس میں دو وجوہات کا ہونا لازم ہوتا ہے یعنی ایک وجہ ٔ اظہار ہوتی ہے اور دوسری وجہ اخفا یعنی چھپانے کی وجہ ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار