

Loading content...
ان میں سے سب سے پہلے مناسب ہوگا کہ میں لفظ اَلسِّر کے بارے میں کچھ عرض کروں عام طور پر جو سرّ کے معنی کئے جاتے ہیں وہ یہ ہیں کہ الاسرار خلاف الاعلان یعنی اسرار جو سرّ کی جمع ہے یہ اعلان کی ضد ہے اور اَلسِّرکے لغوی معنی کئی ہیں مثلاًً راز … درمیان … بیچ … طریقہ … وادی کا درمیانہ حصہ … خالص چیز … عمدہ زمین … بہترین حصہ … ہر چیز کا مغز …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار