

Loading content...
آخر میں سارے مل کر دعا کریں ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کاظہور و خروج جلدی ہو اور سارے مومنین و عزادار ان کی حکومت ِ اِلٰہیہ میں ان کے دیدار ِمسلسل سے شرفیاب ہوں اور ان کے رخ انور کے نور سے دلوں کو ابدی سرور میسر آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار