

Loading content...
یہ بات یاد رہے کہ باقی ساری ہدایتوں کیلئے تقویٰ اور پر ہیز گاری کی شرط لگی ہوئی ہے یعنی اللہ بھی اس کی ہدایت فرماتا ہے کہ جو ایمان لائے اور اعمال صالح بجا لائے، قرآن بھی اس کی ہدایت فرماتا ہے کہ جو متّقی ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار