

Loading content...
آپ کتب ِ غیبت اٹھا کر دیکھیں ان میں آپ کو کئی ایسے اشخاص کا ذکر بھی ملے گا کہ جو غیر مسلم تھے اور انہوں نے رابطے کی کوشش کی تو انہیں اس طرح زیارت نصیب ہوئی کہ انہیں ابدی ہدایت سے بھی سرفراز کردیا گیا- کئی لوگ غیر شیعہ تھے انہوں نے ہدایت طلب کی تو ان کی بھی ہدایت فرمائی گئی تو کیا ان کی جدّ اطہر صلوات اللہ علیہ کے ماتمدار اور عزادار اِن سے ہدایت طلب کریں تو کیا وہ ان کی ہدایت نہیں فرمائیں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار