

Loading content...
ہم منکرین ِ حجتّ کو وجود ِحجتّ کی ایک دلیل یہ دیتے تھے کہ اس دنیا میں ابلیس کا نظامِ ضلالت مسلسل کارفرما ہے اور اگر دوسری طرف اللہ کا نظامِ ہدایت موجود ہی نہ ہو تو یہ یکطرفہ کاروائی ہوگی اور انسان گمراہی پر مجبور ہوجائے گا اس لئے اللہ کا نظامِ ہدایت ماننا لازم ہے کہ جس طرح ابلیس گمراہ کرے تو اس سے زیادہ مضبوط نظامِ ہدایت اللہ تعالیٰ کا ہو کہ جو انسان کو خیر و شر کے مابین متوازن کرے اور وہ نظام ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجود ہی سے ثابت ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار