

Loading content...
اور ہم شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھتے ہیں کہ وہ کفّار و مشرکین کی ہدایت میں مصروف تھے اور وہ بھی اس حال میں کہ لوگ ان پر پتھر برسا رہے تھے اور وہ پھر بھی مصروفِ ہدایت تھے تو کیا ان کی مسند کا پاک وار ث عجل اللہ فرجہ الشریف اپنے چاہنے والوں کی ہدایت بھی نہیں کرے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار