

Loading content...
دوستو یہ مخالف کا Misguide کرنے والا پروپیگنڈا ہے آپ خود سوچیں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سر اطہر پر شہنشاہِ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دستار ِفضیلت ہے اور یہ ان کے جانشین بھی ہیں ان کے وارث بھی ہیں اور ان کے منصب و مسند ِہدایت پر متمکن بھی ہیں تو اِن کا رویّہ بھی اُن سے مختلف نہیں ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار