

Loading content...
یہ عنقریب جان لیں گے کہ صرا ط السوی کے اصحاب کون ہیں اور کون ہیں کہ جو دنیا اور عقبیٰ کی ہدایت سے فیض یاب ہیں -صراط السوی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایک قرآنی اسم مبارک ہے اس پر پھر کبھی بات ہوگی اور ان کے اصحاب کے بارے میں ہے کہ وہی دنیا و عقبیٰ کی ہدایت سے بہرہ ور ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار