

Loading content...
یہ اللہ جل جلالہ کا قانون ہے کہ وہ کسی قوم کو ہادی ٔ حقیقی سے خالی نہیں چھوڑتا کیونکہ اس نے فرمایا ہوا ہے کہ و لکل قوم ہاد یعنی ہر قوم میں ایک ہادی لازم ہے کہ جو انسان کی اس کی طرف رہنمائی فرمائے یعنی کوئی قوم یا کوئی زمانہ ایسا نہیں ہوتا کہ جس میں ایک ہدایت کرنے والا موجود نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار