

Loading content...
میں یہی عرض کر رہا تھا کہ اللہ کی ہدایت یہی ہے کہ وہ ہادی ٔ زمانہ تک انسان کو لاتا ہے اور اب جو ان کے احکام و فرامین کی تعمیل کرتا ہے وہ اس ہدایت کا شکرادا کرنے والا ہوتا ہے اور جو ہادی ٔ زمانہؐ کی اِتّباع و اطاعت نہیں کرتا وہ کافر قرار پاتا ہے کیونکہ اس نے کفران ِ نعمت کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار