

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ کلام پاک میں کئی مقام پر آئمہ معصومین علیھم الصلوات و السلام کو سبیل کا نام دیا گیا ہے اور ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ میں سے ایک اسم مبارک سبیل عجل اللہ فرجہ الشریف بھی ہے اس پر گفتگو پھر کبھی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار