Loading content...
یعنی وہ اللہ نطفے سے انسان کو پیدا فرماتا ہے اور اس کے بعد ان کی ہدایت سبیلؐ کی طرف فرماتا ہے اب یہ انسان کی صوابدید پر ہے کہ کون اس سبیلؐ کے معاملہ میں شکر کرتا ہے اور کون کفر کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار