

Loading content...
اللہ جل جلالہ جسے گمراہ کرتا ہے یا ہدایت سلب فرماتا ہے تو اس سے ہادی کو سلب کر لیا جاتا ہے یعنی اللہ کا کسی کو اس کے حال پر چھوڑنے کا عمل صرف ولی اور ہادی سے محروم رکھنا یا ہادی سے دور کردینا ہوتا ہے اور جسے اللہ گمراہی میں جانے دتیا ہے اسے کوئی ہادی اور ولی نہیں ملتا کیونکہ اللہ کی ہدایت کا جو دائرہ ہے وہ ہادی تک محدود ہے وہ اپنی طرف ہدایت نہیں فرماتا بلکہ وہ اپنے ہادی تک رہنمائی فرماتا ہے جیسا کہ فرمایا گیا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار