

Loading content...
اب اس کی مخلوق کی مجبوری یہ ہے کہ وہ تو اپنے رہنما سے بھی واقف نہیں ہے اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جسے یہ اپنا رہنما بنائے اور کسی مقام پر اجماع کرکے کسی کو چن لے کہ یہ ہمیں راستہ دکھائے گا اور اس چنے جانے والے کو خود معلوم نہ ہو کہ اصل منزل کہاں ہے اس لئے اللہ جل جلالہ نے یہ بات خود پر واجب قرار دی ہے کہ وہ اپنی مخلوق کی اپنے حقیقی رہنما کی طرف رہنمائی کرے اس لئے اپنی ذات کی طرف رہنمائی نہیں فرماتا بلکہ اپنی طرف لانے والے ہادی کی طرف ہدایت فرماتا ہے وہ ہادی بایں معنی ہے کہ وہ اصل ہادی کی طرف ہدایت فرماتا ہے نہ کہ اپنی طرف ہدایت فرماتا ہے جیسا کہ اس نے ارشاد فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار