

Loading content...
آپ لاہور گئے تاکہ شاہی مسجد دیکھیں وہاں بس اسٹینڈ پر اترے تو آپ کو راستہ معلوم نہیں تھا آپ نے وہاں سے کسی آدمی کو بطور رہنما لیا اب آپ دیکھیں شاہی مسجد منزل ہے رہنما نہیں ہے اور جو رہنما ہے وہ شاہی مسجدنہیں ہے بعینہ اسی طرح اللہ جل جلالہ ہماری منزل ِ مراد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار