

Loading content...
میری اس بات پر کئی لوگوں کے ذہن میں فتوے کروٹیں بدل رہے ہوں گے اور کئی لوگوں کے فتوے تو اندر سے زبان کی طرف پرواز بھی کر چکے ہوں گے انہیں ایک لمحے کیلئے روک لیں تو میں عرض کروں گا کہ اللہ کی جو ذات ہے وہ منزل ہے راستہ یا راہی یا راہنما نہیں ہے اس بات کو ایک مثال سے دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار