

Loading content...
اس پر کئی لوگوں نے کہا اللہ جل جلالہ کی موجودگی میں کسی اور ہادی کی ضرورت ہی کیا ہے ؟ وہ یہ نہیں سمجھے کہ ایک ایسے ہادی کی ضرورت پھر بھی ہے کہ جس سے ہدایت کے سوا کچھ صادر نہ ہو اب وہ کہتے ہیں کہ اللہ جل جلالہ سے بڑھ کر کون ہادی ہو سکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار