

Loading content...
اس سے ثابت ہوا کہ اس کا سلسلہ ٔ ہدایت عوام سے شروع ہوتا ہی نہیں ہے کیونکہ درجاتی لحاظ سے اسلام میں تقویٰ کا مقام بہت اونچا ہے اور ہر مسلمان متقی نہیں کہلاتا ہاں ہر متقی مسلمان ضرور ہوتا ہے اور یہ تو ایک عام مسلمان کی ہدایت کی بات بھی نہیں کرتا بلکہ صرف متقی لوگوں کیلئے ہدایت کی بات کرتا ہے اور آگے اس نے تقویٰ کے شرائط بیان فرمائے ہیں کیونکہ یہاں موضوعِ گفتگو تقویٰ نہیں ہدایت ہے اس لئے اسے ترک کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار