

Loading content...
یعنی اس کی ہدایت کے ساتھ گمراہی کا دامن بھی جڑا ہوا ہے اور اس میں سے جو ہدایت کو تلاش کرتا ہے اسے سب سے پہلے ضلالت کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ اس میں یضل بہ پہلے ہے اور یھدی بہ بعد میں ہے اور اس میں ہدایت پانے کی نسبت گمراہی کا زیادہ خطرہ ہے اور اگر ہدایت اور گمراہی کا خطرہ ففٹی ففٹی بھی ہو یا ایک فی صد تک کا بھی ہو تو یہ کتاب خالص ہدایت تو نہ ہوگی ہادیٔ خالص تو نہ ہوگی کیونکہ ہادی ٔ خالص تو وہ ہوسکتا ہے جس سے ہدایت کے سوا اس کی کوئی ضد چیز صادر ہی نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار