

Loading content...
انہی آیات کو دیکھتے ہوئے یا اپنے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے کسی دور میں ایک شخص نے کہا تھا حَسبُنَا کِتَابَ اللّٰہ کہ ہمیں اللہ کی کتاب کافی ہے مگر وہ اس بات کو درست ثابت نہ کر سکا تھا کیونکہ وہ نہیں جانتا تھا کہ اللہ کی کتاب ہادی ٔ حقیقی نہیں ہے کیونکہ اس میں تو واضح طور پر فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار