

Loading content...
ہادیِ حقیقی وہ ہوتا ہے جو بغیر کسی دوسرے ذریعے کے بالذّات ہادی ہو اور جس سے ہدایت کے خلاف کچھ بھی سر زد نہ ہو - اگر ا س صفت کو دیکھتے ہیں تو ہمارے سامنے ہادی کے رائج الوقت تصورات میں کئی تصورات اور نظریات ناقص ہوجاتے ہیں جیسا کہ کتب سماویہ کے بارے میں کلام اِلٰہی میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار