

Loading content...
یہ بھی ہے کہ یہ صلاحیت مختلف انسانوں میں مختلف Quantityمقدار و کمیت میں ہوتی ہے اور کئی لوگ اس سے خالی بھی ہوتے ہیں جیسا کہ کئی بچّے ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کو بہترین استاد بھی تعلیم نہیں دے سکتا کیونکہ استاد اور ہادی کا کام بہت بعد کا ہے اس لئے میں عرض کر رہا تھا کہ جو انسان دعوتِ حق دیتا ہے وہ ہادی نہیں ہوتا کیونکہ انسان کسی کی ہدایت کر ہی نہیں سکتا ہاں وہ حق کی تعریف کر سکتا ہے وہ راہِ حق کی خوبیاں بیان کر سکتا ہے اور یہ انسان کی مجبوری ہے کہ وہ حق اور طریق ِحق کی تعریف کے علاوہ کسی طرح ہدایت نہیں کر سکتا اس کا کام صرف اس کی خوبیاں بیان کرنا ہے اس لئے کسی انسان کو ہادی نہیں کہا جا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار