

Loading content...
انسان کی ذات کو خالق نے لاتعداد صلاحیتوں سے نوازا ہے اسی لئے انسان میں ساری صلاحتیں پہلے سے موجود ہوتی ہیں مگر ہادی ا ور معلم کا کام صرف اتنا ہوتا ہے کہ وہ ان صلاحیتوں کو بیدار کرتا ہے یعنی علم کو حاصل کرنے کی انسان میں فطرتاً صلاحیت موجود ہوتی ہے اور اسی طرح ہدایت کی بھی صلاحیت پہلے سے موجود ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار