

Loading content...
دوستو یہ ایک حقیقت ہے کہ انسان کسی کی ہدایت نہیں کر سکتا ، ہدایت کرنا صرف اور صرف ہادی منصب ذات ہی کا کام ہے کیونکہ جب ہم تجزیہ کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ہدایت ہو یا تعلیم یہ دو چیزوں کا تقاضہ کرتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار