

Loading content...
اس آیت میں واضح فرما دیا گیا ہے کہ پہلے ایمان لاؤ اس کے بعد نیک اعمال بھی کرو اس کے بعد اللہ تمہیں تمہارے ایمان کی وجہ سے اپنے زمانے کے ہادی سے ملا دے گا اگر ایسا نہ کروگے تو پھر اللہ کی طرف سے ہدایت کی کوئی امید نہ رکھو اور یہ سوچ لو کہ چاہے لاکھ سال کی عمر میں ہردن ہرنماز میں ایاک نعبد و ایاک نستعین کا ورد کرتے رہو تمہیں اللہ کی طرف سے ہدایت نصیب نہ ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار