

Loading content...
یہ جو عام تصور ہے کہ اللہ سب کی ہدایت فرماتا ہے یعنی ایک کافر کی ہدایت بھی اللہ ہی فرماتا ہے یہ بات درست نہیں ہے بلکہ کافر کی ہدایت اللہ کا کام نہیں ہے وہ تو کسی اور کا کام ہے اللہ کی ہدایت کا نقطہ ٔ آغاز ایمان لانے کے بعد شروع ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار