

Loading content...
یعنی کافرین کی ہدایت نہیں فرمائی جاتی ، فاسقین کی ہدایت بھی نہیں فرمائی جاتی جھوٹے ، انکار کرنے والے ، دھوکہ باز ، فضول خرچ ، خائن اورگمراہ کی ہدایت نہیں فرمائی جاتی اور جو زیغ ِقلب ] دل کے ٹیڑھے پن [ کا مریض ہو اس کی ہدایت بھی نہیں فرمائی جاتی اور جو خواہش ِنفس کا غلام ہوتا ہے اس کی ہدایت بھی نہیں فرمائی جاتی وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار