

Loading content...
ایسے بہت سے آیات ہیں کہ جن میں پہلی عبارت تو یہی ہے مگر آخر میں ظالمین کی جگہ الکافرین ، الفاسقین ، ان اللہ لا یھدی من ھو کاذب کفّار ، ان اللہ لا یھدی کید الخائنین ، مسرف کذّاب ، ضالین فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار