

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ ہدایت ِ اِلٰہی یہ ہے کہ وہ جس پر مہربان ہوتا ہے اسے اپنے نمائندۂ ہدایت تک پہنچا دیتا ہے ( وہ نمائندۂ ہدایت کون ہوتا ہے اس پر روشنی ڈالنے سے پہلے عرض کروں گا کہ اللہ جل جلالہ کا ہدایت کے بارے میں جو رویّہ ہے وہ تین طرح کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار