Loading content...
یعنی جس نے اوّلین ہدایت کا شکر ادا کیا اسے دوسری ملی اور جس نے دوسری کا شکر کیا اسے تیسری ہدایت مل جاتی ہے اور جس نے تیسری ہدایت کا شکر کیا اسے چوتھی ہدایت مل جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار