

Loading content...
ہدایت میں اضافے کا تصور اسی مقام پر ہے کہ جیسے جیسے انسان آگے بڑھتا جاتا ہے توفیقات میں اضافہ ہوتا جاتا ہے کیونکہ گاڑی کا سفر جیسے جیسے بڑھتا جاتا ہے اس میں پٹرول بھی بار بار ڈالا جاتا ہے اگر پٹرول ڈالنا روک دیا جائے تو گاڑی چل ہی نہ سکے اور یہ ہدایت ِ توفیقی ہمیشہ ایمان لانے کے بعد ملتی ہے … سچ تو یہ ہے کہ اللہ کی ہدایت کا حقیقی عمل یہاں سے شروع ہوتا ہے اس سے قبل جو ہدایت ملی تھی وہ اس کے نمائندوں اور کارندوں کے ذریعے ملی تھی اس پر میں پھر بات کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار