

Loading content...
دوستو جب انسان کو ہدایت خاصّہ کا حصول ہوتا ہے تو اس کے اعمال میں روحانی ترقی کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا ہے لیکن انسان کی کیا اوقات ہے کہ وہ کسی Push-up کے بغیر ترقی کر سکے کیونکہ جب تک توفیقات اِلٰہیہ شامل حال نہیں ہوتے انسان روحانی و عملی ترقی نہیں کر سکتا انسان کو تو قدم قدم پر سانس سانس کے ساتھ اس کی توفیق کی ضرورت رہتی ہے گویا انسان کی گاڑی کا پٹرول یہی توفیق ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار