

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ ہدایت خاصّہ و دینیہ کے دو حصے ہوتے ہیں اور ان کے آگے پھر دو دو شعبے ہیں ہاں یہ بات بھی یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ جل جلالہ انبیا و رسل ، اوصیا و اولیا علیھم السلام کو اسی ہدایت کیلئے مبعوث فرماتا ہے یعنی انہیں کتاب دی جاتی ہے اور انہیں اُن عقائد کی تعلیم دینے کا حکم ہوتا ہے کہ جن میں یہی چار شعبے موجود ہوتے ہیں اگر ان میںسے ایک شعبہ بھی نکال دیا جائے تو دین میں فساد پھیل جائے چاہے وہ کوئی بھی دین ہو اگر اس میں یہ چار شعبے نہ ہوں گے تو وہ دین بطور ِدین تسلیم نہ کیا جائے گا اسی بات کو واضح کرنے کیلئے فرمایا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار