

Loading content...
دوستو یہاں یہ بات بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتی ہے کہ اس دور میں اس شعبے کے اساتذہ و اساتید مفقود ہوتے جا رہے ہیں اور کسی شیخ و مرشد کا کوئی تصور موجود نہیں ہے اگر ہے بھی تو ان لوگوں میں کہ جنہیں علمائے کرام بزبان ِخویش ]نعوذ باللہ [ جاہل کہتے ہیں مگر ہمیں یہ بات نہیں بھولنا چاہیے کہ دین میں روحانی ترقی کیلئے اس شعبے کا درس جاری رکھنا ضروری ہے اور اگر اس شعبے کو دین سے نکال دیا جائے تو دین کی روح فنا ہوجاتی ہے اس پر پھر کبھی بات کریں گے فی الحال اسے ترک کرتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار