

Loading content...
ہدایتِ باطنی کا دوسرا شعبہ عملی ] Practical[ ہوتا ہے اس میں ان اعمال کی طرف ہدایت کی جاتی ہے کہ جن سے ایک فرد اپنی روحانیت کو ترقی دے سکتا ہے اس میں تزکیاتِ نفس و ریاضاتِ نفس و مجاہداتِ نفس آجاتے ہیں اور اس میں روحانیت کو ترقی دینے والے اوراد و اذکار و اشغال و اعمال آجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار