

Loading content...
پہلا شعبہ عقائد کا ہوتا ہے اس میں اللہ جل جلالہ سے لے کر اس کے نمائندوں ، کتابوں ، کارندوں ]ملکوت [ کے ساتھ ساتھ آخرت ، جنت ، جہنّم ، قیامت ، حساب ، کتاب ، حشر و معاد بلکہ اس دنیا کے پورے نظامِ باطنیہ اِلٰہیہ کے ساتھ پورے نظامِ آخرت وغیرہ کے بارے میں ایک تعلیم ہوتی ہے کہ تمہیں ان کے بارے میں کیا عقیدہ رکھنا لازم ہے یہ شعبہ فکری و نظری ]Theoretical [ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار