

Loading content...
پہلی ہدایت یہ ہے کہ ہر مخلوق کو اپنی جنس کی طرف ہدایت فرمائی جاتی ہے اسے معارف ضروریہ عطا کئے جاتے ہیں بقدرِ ضرورت عقل کے استعمال کا طریقہ اس کی فطرت میں فیڈ Feedکیا جاتا ہے یعنی بقائے نسل و بقائے ذات کیلئے ضروری افعال و دساتیر ِحیات کی طرف رہنمائی بھی ایک ہدایت ہی ہے اوراسے فطری ہدایت کہا جا سکتا ہے جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار