

Loading content...
جو ہدایت منزلِ حق کی طرف ہوتی ہے وہ ہدایت ہدیہ سے ہے یعنی یہ عالم ِ خلق کیلئے اللہ کا ایک عظیم تحفہ ہے وہ خلاقِ بے بدل اپنی مخلوق کی اپنے لطف و کرم کی وجہ سے راہنمائی فرماتا ہے اس لئے یہ مانا جاتا ہے کہ لفظ ہدایت میں عطا کے معنی بھی شامل ہیں یعنی ایک طرف تو یہ مخلوق پر مہربانی کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس میں مخلوق کی خیر کثیر بھی ہوتی ہے اور یہ خالصتاً عطا بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار