

Loading content...
ان دونوں آیات میں جہنّم اور عذابِ سعیر کی طرف ہدایت کرنے کا ذکر ہے یعنی ہدایت صرف راہ ِحق تک محدود نہیں ہوتی بلکہ ہادی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ ہوتے ہیں کہ جو لوگوں کو جہنّم کی طرف ہدایت اور لیڈ Lead کرتے ہیں دوسرے وہ ہوتے ہیں کہ جو منزلِ حق کی طرف ہدایت کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار