

Loading content...
اس سے پہلے کہ میں لفظ ہدایت کے اصلی معانی پر بات کروں عوامی تصورِ ہدایت پر روشنی ڈالنا ضروری ہے کیونکہ ہمارے ہاں ہدایت کا جو تصور ہے وہ یہ ہے کہ کسی کو حق کا راستہ دِکھانا اور اس پر چلانا اور ہم ہدایت کو صرف حق کے ساتھ ہی وابستہ سمجھتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار