

Loading content...
اب وقت ہے کہ مل کر دعا کریں کہ اللہ جل جلالہ کا یہ غائبانہ نظام ِاقتدار جلدی ظاہر ہو آج جو لوگ آپ کے فضائل و معارف سے نا آشنا ہیں انہیں یقین کی آخری منزل مل جائے اور اس خانۂ اطہر پرجو لباس مظلومیت ہے وہ اترجائے اور ان کا جاہ و جلال اس طرح ظاہر ہو کہ دشمن کی آنکھیں چندھیا جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار