

Loading content...
یہ تو ساری دنیا جانتی ہے کہ جو بھی گورنمنٹ ملازم ہوتا ہے اس کو ضروریات زندگی فراہم کرنا گورنمنٹ کا کام ہوتا ہے اس کی روٹی، لباس، مکان وغیرہ یہ سب اسے حکومت وقت ہی مہیا کرتی ہے اسی طرح اپنے عمال و حکام کو رزق دینا انہیں کپڑا مکان اور حفاظت دینا یہ سب کام ہمارے شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی کرتے ہیں وہ اگر بلاواسطہ رازق ہیں تو وہ اہل تکوین و متصرفین کے رازق ہیں ہمارے تمہارے بلاواسطہ رازق نہیں ہیں اور وہ اسی رات غوث و ابدال و اقطاب کو رزق عطا فرماتے ہیں وہ اسی رات ملکوت مدبرات کو رزق ِ روحانی و نورانی عطا فرماتے ہیں ہمارے لئے تو ایک متصرف دہقانی بھی کافی سے زیادہ ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار