

Loading content...
یعنی اسی رات میں قطب الاقطاب اور غوث الغیوث شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی بارگاہ ِقدس میں پورے سال کے امور لے کرملکوت اور روح کا نزول ہوتا ہے وہاں سے جو احکام جاری ہوتے ہیں وہ حکامِ زمانہ یعنی امری حکومت اِلٰہیہ کی انتظامیہ کو سونپ دیئے جاتے ہیں پھر وہی سارا سال امر ِ اِلٰہی کا نفاذ فرماتے ہیں اب یہ کہنا کہ مولا رزق تقسیم فرماتے ہیں کیسا ہے ؟ حالانکہ مخلوق کا بلاواسطہ رازق تو متصرف دہقانی ہے جو سب سے نچلے درجے کا ملازم ہے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تو اوتاد و ابدال و اقطاب کے رازق ہیں ہمارے تمہارے نہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار