

Loading content...
اب اسی سے اندازہ لگائیں کہ جب ان عہدہ داران ِ حکومت اِلٰہیہ میں سے سب سے نچلے عہدہ دار کے اختیارات یہ ہیں تو قطب غوث قلندر کے اختیارات کیا ہوں گے؟ اور یہ بھی یاد رہے کہ ان سب کیلئے امیجیٹ باس یا امیجیٹ گاڈ Immediate Boss or Immediate God غوث الغیوث ولی العصر صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار