

Loading content...
اس سوال کے جواب کیلئے میں آپ کو صرف متصرفین ِدہقانی کے اختیارات بتاتا ہوں اسی سے یہ سمجھ لینا کہ جب ایک سب سے نچلے درجہ کے حاکم کے یہ اختیارات ہیں تو اس سے اوپر والے کے کیا ہوں گے اور اسی طرح جب آپ سوچنا شروع کردیں گے تو لازماً کسی بہتر نتیجے پر پہنچ جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار