

Loading content...
اب یہاں آپ دیکھیں کہ ان کا عقیدہ کتنا واضح اور خوبصورت ہے اور وہ بھی یہی فرما رہے ہیں کہ مرکز ولایت چہاردہ معصومین علیھم الصلوات و السلام ہیں اور باقی اولیا و قطب وابدال سب ان کی نیابت ہی کی وجہ سے اس مقام پر فائز ہیں اصالةً یہی پاک خاندان ہی سب کچھ ہے اور اس دور میں ہمارے امام زمانہ ہی اصالةً اور حقیقتاً قطب الاقطاب اور غوث الغیوث ہیں اور متصرفین و صالحین سے لے کر قطب ابدال تک ان کی امری حکومت کے عمال ہیں اور ان کی نیابت میں حاکم ِ زمین ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار