

Loading content...
قطب کو قطب اس لئے کہاجاتا ہے کہ دنیا اس کے گرد گھومتی ہے قطب دراصل چکی کی اس میخ کو کہتے ہیں کہ جو چکی کے درمیان میں ہوتی ہے اور چکی اس کے گرد گھومتی ہے جس طرح چکی کا پاٹ اس میخ کے گرد گھومتا ہے اسی طرح پورا نظام عالم قطب کے گرد گھومتا ہے اور جس طرح چکی اپنے قطب کے بغیر نہیں چل سکتی اسی طرح یہ نظام عالم بھی اپنے قطب الاقطاب کے بغیرنہیں چل سکتا ہے … شیخ مجدّد الف ثانی آگے چل کر لکھتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار