

Loading content...
وہ فرماتے ہیں کہ آئمہ اہل بیت اطہار علیھم الصلوات و السلامجو مشہور ہیں ان کے علاوہ کسی بھی شخص میں حقیقتاً قطبیت نہیں پائی جاتی اور ان کے بعد جتنے بھی قطب ہوئے ہیں وہ سب ان کی نیابت خاصّہ کی وجہ سے قطب تھے یعنی ان کی قطبیت ان کی ذاتی نہ تھی تا اینکہ سفید باز دنیا میں آئے - ان کے بعد کے اقطاب جو تھے سارے ان کے نائب ہی ہیں اور رہیں گے ہاں جب امام آخر الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں گے تو پھر وہ بھی اپنے اجداد ِ طاہرین علیھم الصلوات و السلام کی طرح حقیقی قطب ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار