

Loading content...
جیسا کہ کئی روایات میں ہے کہ اس کائنات میں لاتعداد زمینیں ہیں اور ان میں ہمارے جیسے شہر آباد ہیں اور ان میں بھی یہی نظام جاری ہے اور جب ان کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ وہاں حجتّ خدا کون ہے تو فرمایا گیا نحن حجة اللہ علیھم یعنی ہم ہی ان پر اللہ کی حجتّ ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار